the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے سابق عیسائی گورنر باسوکی جہازا پرناما مذہب اسلام کی توہین کرنے کے معاملے میں دو سال کی قید کی سزا کے خلاف کی گئی اپنی اپیل واپس لیں گے۔مسٹر پرناما کی چھوٹی بہن فیفی لیٹی اندرا اور ان کے وکیلوں



نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ سابق گورنر سزا کے خلاف کی گئی اپنی اپیل واپس لیں گے۔قابل ذکر ہے کہ اہوک کے نام سے مشہورمسٹر پرناما کو نو مئی کومذہب اسلام کی توہین کے مقدمے میں قصوروار پائے جانے کے بعد دو سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.